خبریں پاکستانی کیتھولک بشپ صاحبان کا ویٹی کن اور روم کا اہم دورہ:پاپائے اعظم لیو چہاردہم سے خصوصی ملاقات پاکستانی کیتھولک بشپ صاحبان کا ویٹی کن اور روم کا اہم دورہ:پاپائے اعظم لیو چہاردہم سے خصوصی ملاقات
فضیلت مآب آرچ بشپ گالاگرکی، نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور ویٹی کن کے تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال