خبریں خاتونِ فاطمہ کیتھولک چرچ، اسلام آباد میں کرسمس کی تقریب کے موقع پرمحسن رضا نقوی اور آرچ بشپ جوزف ارشد کا امن و بھائی چارے کا پیغام کرسمس کے پُرمسرت موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد