خبریں اسلام آباد راولپنڈی ڈایوسیس میں مشن کانگریس 2025 کا انعقاد اسلام آباد راولپنڈی ڈایوسیس میں مشن کانگریس 2025 کا انعقاد
فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے اپنے دستِ مبارک سے ”کیتھولک ایمانی عقائد“کے عنوان سے نئی کتاب کی رونمائی کی۔