مکالمہ موراں سرکار موراں محبت،عاجزی و انکساری کی داستان کے طور پر ہر روپ میں لوگوں کے درمیان زندہ ہے۔
سیکرڈہارٹ کیتھڈرل لاہور میں ریورنڈ فادر عمانوئیل یوسف مانی اور ریورنڈ فادر جوزف جولیس کی کاہنانہ گولڈن جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔