خبریں ریورنڈ فادر مورس جلال (او۔ایف۔ایم کیپ) کی کاہنانہ روبی جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔ ریورنڈ فادر مورس جلال (او۔ایف۔ایم کیپ) کی کاہنانہ روبی جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔
پاپا ئے اعظم لیو چہاردہم نے نومبر کے مہینے کے لیے اپنی دْعا ئیہ نیت کو ”خود کْشی کی روک تھام“ کیلئے منسوب کیا۔