خبریں ملک کی ترقی اور خوشحالی مسیحی برادری اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر منحصر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف ملک کی ترقی اور خوشحالی مسیحی برادری اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر منحصر ہے۔
فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے اپنے دستِ مبارک سے ”کیتھولک ایمانی عقائد“کے عنوان سے نئی کتاب کی رونمائی کی۔