روحانی تعلیم عیدِ بپتسمۂ کا پیغام2026-1-11 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
ممبئی کی ایک نوجوان کیتھولک پروڈکٹ ڈیزائنر جزیل ولسن نےماحول دوست انداز میں مذہبی فن پاروں کو نیا روپ دے دیا۔