خبریں بشپ ہاؤس راولپنڈی میں فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد کی سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید سے ملاقات۔ بشپ ہاؤس راولپنڈی میں فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد کی سندھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر جناب انتھونی نوید سے ملاقات۔
پاپا ئے اعظم لیو چہاردہم نے نومبر کے مہینے کے لیے اپنی دْعا ئیہ نیت کو ”خود کْشی کی روک تھام“ کیلئے منسوب کیا۔