پاپائے اعظم کے پیغامات پوپ لیو چہاردہم نے روم کے جیملی ہسپتال میں قائم ہونے والے”نئے پوپ فرانسس ہارٹ سینٹر“ کو برکت دی۔ پوپ لیو چہاردہم نے روم کے جیملی ہسپتال میں قائم ہونے والے”نئے پوپ فرانسس ہارٹ سینٹر“ کو برکت دی۔
کیتھولک تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کو محبت، اعتماد اور بھائی چارے کا ماحول فراہم کیا جائے۔ پاپائے اعظم لیو چہاردہم