خبریں ملتان ڈایوسیس میں اْمید کی جوبلی کا آغاز کرتے ہوئے کیتھیڈرل کا مقدس دروازہ کھول دیا گیا۔ ملتان ڈایوسیس میں اْمید کی جوبلی کا آغاز کرتے ہوئے کیتھیڈرل کا مقدس دروازہ کھول دیا گیا۔
فضیلت مآب آرچ بشپ گالاگرکی، نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور ویٹی کن کے تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال