خبریں خدا کرے کہ یہ جنگ بندی ایک ایسی بنیاد بنے، جوسب قوموں کے درمیان اْمید،محبت اور امن کے پل تعمیر کرے۔ فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد خدا کرے کہ یہ جنگ بندی ایک ایسی بنیاد بنے، جوسب قوموں کے درمیان اْمید،محبت اور امن کے پل تعمیر کرے۔ فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد
مقدس فرانسس آف اسیسی کی 800 سالہ جوبلی کے موقع پر بین المذاہب مکالمہ ایوارڈز کی تقریب اور جشن ِیومِ آزادیِ پاکستان۔