پوپ فرانس کا غزہ کے کاہن گیبرئیل سے ٹیلیفونک رابطہ

مورخہ 10اکتوبر2023کو غزہ کے کاہن گیبر یل کودومر تبہ پوپ فرانسس کی کالز موصول ہوئی۔ جس میں انہوں نے حماس کے دہشت گردی کے حملوں کے بارے میں تفتیش کی اور اسرائیلی متاثر ین کے لیے دْکھ کا اظہار کیانیز امن کی دْعا کی۔پوپ فرانسس غزہ میں ہونے والے واقعات سے مسلسل باخبر ہیں۔اطالوی کا ہن نے اطلا ع دی کہ غزہ پیر ش میں تقر یباََ 150لوگوں کا گھر ہے۔ جو کہ اب بمباری کے باعث بے گھر ہوچکے ہیں اور محفوظ جگہ کی تلا ش میں ہیں۔ ابھی تک مسیحی برادری کے کسی فرد کی ہلا کت یا نقصان کی کوئی اطلا ع نہیں ہے۔

یاد رہے 8اکتوبر2023سے حماس کے دہثت گر دی کے حملوں کی وجہ سے اسرئیلی چھا پے شروع ہوچکے ہیں۔ غزہ میں اب تک 770سے زیادہ ہلا کتیں اور4000زخمی ہوچکے ہیں۔

 

Daily Program

Livesteam thumbnail