بین المذاہب مکالمہ حیدرآباد ڈایوسیس کے زیرِ اہتمام ہندو مندر کا دورہ

بین المذاہب مکالمہ حیدرآباد ڈایوسیس کے زیرِ اہتمام عزت مآب بشپ سیمسن شوکر دین نے ریورنڈ فادر تھامس کنگ، سسٹر شعبان، سسٹر انینالائزا،سسٹر نسیم،مسٹر مینسینگ،مسٹر کھیمو  اور ریورنڈ فادر ر شہزاد کھوکھر کے ہمراہ سکھ اور ہندو مندر کا دورہ کیا۔ جس کا مقصد  مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔

Daily Program

Livesteam thumbnail