پوپ فرانسس نے وینزویلا میں سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی دْعا کی ہے، انہوں نے اتوار کی عبادت کے دوران وینزویلا کی ریاست میریڈا کے لوگوں سے اپنی ''قربت'' کا اظہار کیا، جو کہ موسلا دھار بارشوں او ر لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہوا ہے۔
Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15