روحانی تعلیم سال کے دوران تیسرا اتوار -2026-01-25 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
پاپائے اعظم کے پیغامات امن کے لیے کام کریں اورمسائل کے حل کیلئے ہتھیاروں کے بغیر حل تلاش کریں۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم