روحانی تعلیم سال کے دوران چودھواں اتوار2025-07-06 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
پاپائے اعظم کے پیغامات محبت کے اظہار میں پولش شہری نے پاپائے اعظم لیو کو خالص نسل کا عربی گھوڑا ”پروٹون“بطور تحفہ پیش کیا۔