روحانی تعلیم سال کے دوران تیسرا اتوار -2026-01-25 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
پاپائے اعظم کے پیغامات عید پاشکا ہمیں ایسی اُمید دیتی ہے جو کبھی ناکام نہیں ہوتی۔پاپائے اعظم لیو چہار دہم
پاپائے اعظم کے پیغامات عیدِ پاشکا نفرت کو ختم کرتی اور طاقتوروں کو جْھکا دیتی ہے۔ پاپائے اعظم لیو چہاردہم