تقدس مآب بشپ بینی ٹراوس کی قیادت میں دھرتی کی جوبلی اور موسمِ تخلیق منایا گیا۔کرائسٹ دی کنگ پیرش جمیلہ باد میں دھرتی کی جوبلی منائی گئی۔ ریورنڈ فادر ندیم پظرس نے پیرش کی تمظیموں کے ساتھ ملکر دھرتی کی جوبلی منائی۔
Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15