ماحولیات کراچی میں پہلی بارپلاسٹک کی سڑک کی تعمیر پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پلاسٹک سے پہلی مرتبہ تیار ہونے والی سڑک 730 فٹ طویل ہے، جس میں 6 ہزار بوتلیں یا ڈھائی ٹن سے زائد پلاسٹک استعمال کیا گیا ہے، جبکہ سڑک کی چوڑائی 60 فٹ ہے۔
صحت کی دیکھ بھال میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے انسانی تعلق اور وقار کو متاثر نہ کریں۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم