خبریں فضیلت مآب آرچ بشپ بینی ماریو ٹرواس کی پاپائے اعظم لیو چہاردہم سے ملاقات فضیلت مآب آرچ بشپ بینی ماریو ٹرواس کی پاپائے اعظم لیو چہاردہم سے ملاقات
کیتھولک تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کو محبت، اعتماد اور بھائی چارے کا ماحول فراہم کیا جائے۔ پاپائے اعظم لیو چہاردہم