Cordia dentata

  • لسوڑا

    Mar 08, 2023
    اس درخت کو سرائیکی میں لسوڑے کا درخت کہا جاتا ہے۔ دراصل یہ اپنے پھل کی مناسبت سے پہچانا جاتا ہے۔ گہرا سایہ دار اور سبز چوڑے پتوں والا یہ درخت علاقے کے قدیمی اور تاریخی حیثیت کا حامل ہے جو ناپید ہوتا جارہا ہے۔ شروع میں اس کا پھل پہلے سبز اور پکنے کے بعدنارنجی رنگ کا ہوتا ہے۔ یہ پھل نہایت شیریں اور لیس دار ہوتا ہے۔ کچے پھل کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے جو نہایت مزے دار ہوتا ہے۔ جنوبی پنجاب اپر سندھ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقے اس کا اصل قدیمی وطن ہیں۔ زندگی میں کئی بار اس کا پھل اور اس کا اچار