پاپائے اعظم کے پیغامات کیا میں مسیح کی طرح آزاد ہوں یا مادیت پرستی میں قید ہوں؟پوپ فرانسس کیا میں مسیح کی طرح آزاد ہوں یا مادیت پرستی میں قید ہوں؟پوپ فرانسس
فضیلت مآب آرچ بشپ گالاگرکی، نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور ویٹی کن کے تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال