خبریں مسّیو آشن نے FABC کے ساتھ شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا اورمقامی کلیسیائی قیادت کی اہمیت پر زور دیا۔ مسّیو آشن نے FABC کے ساتھ شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا اورمقامی کلیسیائی قیادت کی اہمیت پر زور دیا۔
مقدس فرانسس آف اسیسی کی 800 سالہ جوبلی کے موقع پر بین المذاہب مکالمہ ایوارڈز کی تقریب اور جشن ِیومِ آزادیِ پاکستان۔