پاپائے اعظم کے پیغامات بیت الحم کا بچہ یسوع دنیا کو لامحدود اْمید اور خوشی دیتاہے۔ پوپ فرانسس بیت الحم کا بچہ یسوع دنیا کو لامحدود اْمید اور خوشی دیتاہے۔ پوپ فرانسس
77ویں سالانہ زیارتِ مقدسہ مریم 2026 ”ملکہ امن“ کے موضوع کے تحت نہایت عقیدت اور روحانی جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔