ماحولیات آؤ پیڑ لگائیں آؤ پیڑ لگائیں آؤٗ بچائیں اس دھرتی کو کمہلانے سے برساتوں کو رُک جانے سے ہرے بھرے ہر منظر کو دھوئیں کے اندر کھو جانے سے اس دھرتی کو خوب سجائیں آؤ ہ سب پیڑ لگائیں۔۔
پاپائے اعظم لیو چہاردہم نے ماہِ مارچ کے اپنے دعائیہ ارادہ کو اسلحہ کے خاتمے اور امن کے لیے منسوب کر دیا۔