پاپائے اعظم کے پیغامات روزوں کے ایام تبدیلی اور آزادی کے ایام ہیں۔پوپ فرانسس روزوں کا موسم فضل کا موسم اورتبدیلی کا وقت ہے
کارڈینل تاگلے اور ڈیوڈ کا ایشیا کے نام پیغا م۔۔۔مستقبل کو یاد رکھواورانسانی یسوع کو دوبارہ دریافت کرو۔
روزمرہ زندگی اور کورین مہمان نوازی نوجوانوں کو خدا کے قریب لا سکتی ہے۔فوقیت مآب کارڈینل لوئس انتونیو تاگلے