مکالمہ پٹّھو گرم پرانے زمانے میں زندگی بڑی سادہ سی تھی۔ جہاں دل کیا، چند لوگ بیٹھ کر خوش گپیوں میں مشغول ہو جاتے یا سڑک پر ہی لڈو، تاش اور دوسرے اسی قسم کے کھیلوں کی منڈلی سجا لیتے۔کچھ تماشائی بن جاتے اور کھلاڑیوں کو مسلسل اپنے مشوروں سے فیض یاب کرتے رہتے تھے۔
سیکرڈہارٹ کیتھڈرل لاہور میں ریورنڈ فادر عمانوئیل یوسف مانی اور ریورنڈ فادر جوزف جولیس کی کاہنانہ گولڈن جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔