مکالمہ ھداج کنواں سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے تیما میں ’ھداج‘ نامی کنواں قدیم زمانے سے جزیرہ نمائے عرب کا مشہور ترین قدرتی کنواں مانا جاتا ہے۔ یہ کنواں زمانے کی تبدیلیوں کا مقابلہ کرتا رہا اور آج کل بھی تیما شہر آنے والے اس کنویں کا دیدار کیے بنا نہیں جاتے۔
پاپا ئے اعظم لیو چہاردہم نے نومبر کے مہینے کے لیے اپنی دْعا ئیہ نیت کو ”خود کْشی کی روک تھام“ کیلئے منسوب کیا۔