روحانی تعلیم یسوع کے پاک بدن اور خون کی عید 22 جون،2025 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
جکارتہ میں فیڈریشن آف ایشین بشپس کانفرنسزکی 12ویں جنرل اسمبلی میں ایشیا میں کلیسیا کے آئندہ مشن پر غور کیا جائے گا۔