خبریں فوقیت مآب کارڈینل جوزف کوٹس فخر پاکستان نے کا نکلیو کی رازداری کا حلف اْٹھا یا ہے۔ فوقیت مآب کارڈینل جوزف کوٹس فخر پاکستان نے کا نکلیو کی رازداری کا حلف اْٹھا یا ہے۔
معروف کیتھولک صحافی، ادیب، مصنف اور کلیسیائی رکن جناب وکٹر ڈینئل کی نمازِ جنازہ سینٹ میری کیتھولک چرچ، گلبرگ، لاہور میں ادا کر دی گئی۔
ایف اے بی سی دفتر برائے کلرجی ایشیا میں سنڈ ی مشن کے جذبے سے سرشار کاہنوں کی تربیت کو فروغ دے رہا ہے۔