خبریں ایشیا میں مکالمہ، سنڈ ی سفر اور اتحاد کے فروغ کے لیے انڈونیشیا کی کیتھولک کلیسیا پْرعزم ایشیا میں مکالمہ، سنڈ ی سفر اور اتحاد کے فروغ کے لیے انڈونیشیا کی کیتھولک کلیسیا پْرعزم
فیڈریشن آف ایشین بشپس کانفرنسز نے ایشیا میں سنڈیلٹی طرزِ حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لیے نظرثانی شدہ آئین کی منظوری دے دی۔