استحکام روح القدس کے وافر تحائف کا اظہار ہے۔ پوپ فرانسس
مورخہ 30اکتوبر2024کو پوپ فرانسس نے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں مومنین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئیے جوبلی کے سال، روح القدس کے ذریعے نئے اور بااختیار بنیں۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کس طرح یہ ساکرامنٹ روح کے تحائف کی کثرت کا اظہار کرتا ہے۔یہ گواہی کا ساکرامنٹ بھی ہے، کیونکہ یہ مسیحی وجود کی پختگی سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔
پوپ فرانس نے اپنے پیغام کے اختتام میں کہا کہ ْروح القدس کی مہر ہمیں دنیا میں مسیح کے سچے گواہوں کے طور پر عقیدے کو پھیلانے اور اس کا دفاع کرنے کی ہمت دیتی ہے۔