پاپائے اعظم کے پیغامات کلیسیا کا مشن لوگوں کو زندگی کے گہرے سوالات پر غور کرنے میں مدد دینا ہے۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم کلیسیا کا مشن لوگوں کو زندگی کے گہرے سوالات پر غور کرنے میں مدد دینا ہے۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم
خبریں فضیلت مآب آرچ بشپ گالاگرکی، نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور ویٹی کن کے تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال