پوپ فرانسس کی سولہویں سِنڈی جنرل اسمبلی کے آغاز پر سننے، خاموشی رہنے اور اتحاد کی اپیل

مورخہ 5اکتوبر2023 کوسینٹ پیٹرز اسکوائر میں سِنڈ کی سولہویں جنرل اسمبلی میں پوپ فرانسس نے کہا خاموشی سے دْعا کرنا اور خاموشی کو سننا مومن کی زندگی میں اہم ہے۔

انہوں نے مختلف کمیونٹیز اور ممالک سے جو ایک عالمگیر سِنڈ کے لیے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں   جمع تھے کہابھائیو اور بہنو، مشترکہ دْعا میں ہم دوبارہ خاموش رہنا سیکھیں۔باپ کی آواز، یسوع کے بلاؤے اور روح کی آہ کو سْنیں۔
آئیے ہم مل کر چلیں، نہ صرف کیتھولک بلکہ تمام مسیحی، تمام بپتسمہ یافتہ، خدا کے تمام لوگ کیونکہ سب کے متحد ہونے سے ہی اتحاد ہو سکتا ہے۔

 

Daily Program

Livesteam thumbnail