مقدسہ ماں مریم ہمیں ابدی زندگی کی طرف لے جاتی ہے۔پوپ فرانسس

مورخہ 15اگست 2024کو پوپ فرانسس نے مبارک کنواری مریم کے آسمان پر اْٹھائے جانے کی عید پر اپنے پیغام میں مومنین کو یاد دلایا کہ مبارک کنواری مریم ہمیں خوشی خوشی اپنے بیٹے کی طرف لے جاتی ہے۔
انہوں نے مومنین کو یقین دلایا کہ مقدسہ ماں مریم ہماری زندگی میں ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے۔ اپنے پیغام کے اختتام میں پوپ فرانس نے تمام مومنین کو دعوت دی  ہے کہ وہ مقدسہ ماں کی شفاعت طلب کریں تاکہ وہ ہمیں خداوند کے ساتھ ملاقات کی طرف لے جائے۔