خدا کے بغیر دنیا میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔پوپ فرانسس

گزشتہ دنوں پوپ فرانسس نے پرتگال میں ہونے والے 37ویں عالمی یوتھ ڈے کے موقع پر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خدا کے بغیر دنیا میں کوئی مستقبل نہیں ہے۔ اورنوجوانوں کو اپنے انتخاب کے ذریعے اپنے عقیدے کو قابلِ اعتبار بنانے کی دعوت دی۔
پوپ فرانسس نے اْن کی حوصلہ افزائی بھی کی کہ وہ اپنے ایمان میں مضبوط ہوں اور دنیا کو بدلنے کے لیے خطرات مول لیں نیزہر سطح پر انسانی بھائی چارے کو فروغ دیں۔

Daily Program

Livesteam thumbnail