روحانی تعلیم سال کے دوران تیسرا اتوار -2026-01-25 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
خبریں لبنان میں ہلاک ہونے والے کاہن پر پاپائے اعظم لیو کا اظہارِ افسوس، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے دعا کی اپیل