روحانی تعلیم 05-04-2026-ایسٹر کا پیغام ناظرین اور سامعین اس ویڈیو میں، تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
خبریں فیڈریشن آف ایشین بشپز کانفرنسز کے اجلاس سے قبل انڈونیشیا کی کلیسیا مکالمہ کی ایک مؤثر مثال پیش کرتی ہے۔