روحانی تعلیم 05-04-2026-ایسٹر کا پیغام ناظرین اور سامعین اس ویڈیو میں، تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
خبریں پوپ لیو چہاردہم نے جکارتہ میں منعقد ہونے والے ایف اے بی سی اجلاس کے لیے بھارتی کارڈینل اوسوالڈ گریسیاس کو خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا۔
خبریں ایشیا کے مسیحیوں کو ”اْمید کے ہمسائے“ بننے کی دعوت، ایف اے بی سی دفتر برائے بشارتی امور کے سربراہ کا پیغام