روحانی تعلیم آمد کا پہلا اتوار 30نومبر، 2025 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
پاپائے اعظم کے پیغامات مقدسہ مریم کی طرح ایمان لائیں اور خدا کو ہاں میں جواب دیں۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم