ریورنڈ فادر رحمت راجا اپنی روح افروز اور ایمانی تحریروں اور کاہنانہ خدمت کے ذریعے ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
ریورنڈ فادر رحمت راجا اپنی روح افروز اور ایمانی تحریروں اور کاہنانہ خدمت کے ذریعے ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
فضیلت مآب آرچ بشپ سبسٹین فرانسس شاء نے کہا کہ آج دنیا کا ہر انسان کورونا وائرس کے جان لیوا حملہ سے واقف ہے۔اس کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں ہو سکا۔بس احتیاطی تدابیر ہی ہیں۔جن پر عمل کر کے کورونا کے جان لیوا حملے سے اپنے آپ کو...
سسٹر روحی نے اپنے خطاب میں کہا کہ متوازن انسانی اور روحانی زندگی کے لیے اقدار کا اپنانا بہت ضروری ہے۔
(مسز اِرم عمران،لاہور) کاریتاس پاکستان کراچی نے اپنے COVID-19 ایمرجنسی رسپانس پروجیکٹ کے تحت 22 جولائی، 2020کو کراچی آرچ ڈایوسیس کے سینٹ مائیکل کے پیرش کے علاقے خدا کی بستی میں 25 حفظان صحت کٹس تقسیم کیں۔ اس پروگرام کا مقصد COVID...
عمر تہتر برس،درمیانہ قد،جاذب نظر،چہرہ سرخ و سفید، پاکیزہ تاثرات،چمکتی آنکھیں، سر اور داڑھی کے خوبصورتی سے تراش خراش ہوئے سفید براق بال، ایک ہنس مکھ اور خوشگوار شخصیت،آواز دھیمی مگر صاف، لہجہ مہربان اور باوقار اندازِ گفتگو،خوش...
سسٹر روت لیوس 17فروری1969 سے کر ا چی میں دارالسکون کا فلا حی ادارہ چلا رہی تھیں۔ ادارہ ذہنی اور جسمانی طور پر معذور بچوں اور بڑوں کے لیے ایک گھر کی مانند ہے۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی انہی مریضوں کے علاج اور خدمت کے لئے وقف کردی...
حکو متِ پنجا ب کا مذ ہبی سیا حت کو فر وغ د ینے کے سلسلے میں لا ہور کے سیکرڈ ہا رٹ کیتھڈرل اور چرچ آف ر یز و ریکشن کی تزئین و آرائش کاتا ر یخی فیصلہ
اس سال سی ایس ایس کے امتحان کے نتائج کافی منفرد ہیں کیونکہ ان میں کئی ایسے ْامیدواروں نے بھی کامیابی حاصل کی ہے جن کا اس مقام تک پہنچنے کا سفر آسان نہ تھا۔ایسی ہی ایک کامیاب اْمیدوار صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے رہائشی اور مسیحی...
امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آرایف) نے بدھ کو واشنگٹن میں جاری ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ اگر پاکستان چاہتا ہے کہ امریکہ اسے ان ممالک کی فہرست سے نکال دے جہاں مذہبی آزادی کو خطرہ لاحق ہے...