About Us

ہمارا مقصد

ہم اس کرہ ارض پر نہ صرف کسی ایک انسان بلکہ پوری کائنات کے باشندوں کو فلاح چاہتے ہیں۔ موجودہ صورت حال ہمیں اس بات کا شددت سے احساس دلاتی ہے کہ دنیا میں امن کس قدر ضروری ہے۔ اس لے ہم اپنے ریڈیو کی نشریات کے ذریعے سے بین الاقوامی امن اور عالمگیر بھائی چارے کا فروغ چاہتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ قوموں کے درمیان سے نفرت کی دیواریں گرا دیں۔ یہی ریڈیو ویری تاس کا مقصد ہے۔

 

ہمارا وژن
ریڈیو ویر یتاس ایشیاء اُردو سروس کا مقصد امن ، انصاف ، سچائی اور دوستی کے پیغام کو فروغ دینا اور معاشرے میں انسانی اقدار، ہم آہنگی ، بھائی چارے اور روابط کی فضا قائم کرنا ہے تا کہ دنیا میں خوشی کی بشارت پھیل سکے۔

Please wait while the page is loading