Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
جاپان، چین اور امریکا میں ایک ایسا عجیب و غریب قسم کا پھول پایا جاتا ہے جس پر بارش کے قطرے پڑتے ہی وہ شیشے کی طرح شفاف دیکھائی دینے لگتا ہے۔
شہد کی مکھی جتنا اور 2 گرام وزنی دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے۔
سیوا نخلستان مصر میں ایک دور دراز علاقہ اور مقبول سیاحتی مقام ہے۔ اس کی مقبولیت میں اس کے ایک چھوٹے سے علاقے میں قائم نمک کے تالابوں کا بڑا کردار ہے۔ ان تالابوں کے نیلگوں پانی میں لوگ تیر بھی سکتے ہیں۔
یکا یک اسے اپنی کرخت اور بھدی آواز کے ساتھ اپنے بد صورت پیروں کا بھی خیال آیا،تو وہ ایک دم اُداس ہو گیا
گاڈ وٹ نسل کے پرندے کی ساخت جنگی جیٹ طیارے جیسی ہے۔اس کی الاسکا سے نیوزی لینڈ تک 7500 میل لمبی پرواز ریکارڈ کی گئی ہے جو اس نے بغیر کسی وقفے کے مکمل کی۔ یہ پرندوں کی نقل مکانی میں سب سے طویل پرواز کا ریکارڈ ہے۔
لاہور کے چڑیا گھر میں موجود کسووری پرندہ جسے 50 سال میں کوئی جیون ساتھی نہ مل سکا
پشاور شہر کی ایک نسل ہے کہ جو جگنوکو دیکھتے، مُٹھی میں قید کرکے جوان ہوئی اور آج کی نئی نسل صرف کتابوں اور ویڈیوز میں ہی جگنو کو دیکھ سکتی ہے۔