Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
ہمیں آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے کے لیے مقامی لوگوں کو سننا چاہیے۔پوپ فرانسس
Saturday, February 11, 2023
مورخہ 10فروری2023کو پوپ فرانسس نے حقوق کے تحفظ پر زور دیا اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں مقامی لوگوں کے اہم کردار کو اْجاگر کیا۔انہوں نے حکومتوں اور عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی لوگوں کی ثقافتوں، وقار اور حقوق کا احترام کریں۔نیز پوپ فرانسس نے مشترکہ اقدامات اور مکالمے کی فوری ضرورت پر زور دیا، کیونکہ ماحولیاتی چیلنج جس کا ہم سامنا کر رہے ہیں، اس کی جڑیں ہم میں سے ہر ایک پر اثر انداز ہوتی ہیں۔
Add new comment