پوپ فرانس نے کہا ہے یو این کلائمنٹ چینج کانفرنس کا مقصد اشتراک،پیار، احترام اور بہتر مستقبل کے لیے کوششیں جاری رکھنا ہے۔

 
یکم نومبر سے بارہ نومبر کے دوران اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی یو این کلائمنٹ چینج کانفرنس کے حوالے سے  پوپ فرانس نے کہا ہے کہ اس کا مقصد اشتراک،پیار، احترام اور بہتر مستقبل کے لیے کوششیں جاری رکھنا ہے۔
اس سلسلے میں پوپ فرانسس نے تمام دنیا سے آئے  ہوئے مذہبی  رہنماؤں اور سائنسدانوں سے ملاقات کی  تاکہ سب متفیقہ طور پر اس کانفرنس کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کر سکیں۔دن بھر جاری رہنے والی اس کانفرنس کا  موضوع ایمان اور سائنس تھا۔پوپ فرانسس کی زیرِنگرانی  اس بات پر غوروحوض کیا گیا کہ وہ کونسے ضروری اقدامات ہیں جن کے ذریعے ہم اپنی زمین کی بہتر نگہداشت کر سکتے ہیں۔
                   

Add new comment

1 + 1 =