پوپ فرانسیس نے کہا ہے کہ پاک صلیب میں ہم خدا کے رحم اور فضل کو انسانیت کے ہر روپ کے لئے دیکھتے ہیں۔

پوپ فرانسیس نے کہا ہے کہ پاک صلیب میں ہم خدا کے رحم اور فضل کو انسانیت کے ہر روپ کے لئے دیکھتے ہیں۔
انہوں نے passionate order کے سربراہ Father Joachim Rego کو اپنے خصوصی خط میں لکھا ہے کہ مجھے قوی امید ہے کہ international theological congress پوری دنیا کے مسیحیوں کے لئے نئے دور کے تقاضوں اور سرگرمیوں کے مطابق، کلیسیاء میں ترقی اور جدت کے لئے نہایت اہم اقدامات کرے گی۔
 

Add new comment

17 + 1 =