پوپ فرانسس کی ہنگری کے صدر اور وزیرِ اعظم سے ملاقات ۔

 گزشتہ دنوں پوپ فرانسس نے ہنگری کے  فائن آرٹ میوزیم میں وہاں کے صدر اور وزیرِ اعظم  سے ملاقات کی۔ 
اس ملاقات میں انہوں نے ملکر کلیسیا کے کردار،ماحول کے تحفظ اور خاندان کے فروغ جیسے موضوعات پر تبادلہء خیال کیا۔نیز مختلف کلیسیاوں کے رہنماوں سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔پوپ فرانسس کا ہنگری کا ایک روزہ یہ دورہ کلیسیا کے کردار کے حوالے سے نہایت اہم ہے۔

 

Add new comment

6 + 12 =