Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
پوپ فرانسس کی شام اور ترکی میں زلزلہ متاثرین کے لیے مدد کی اپیل
Thursday, February 09, 2023
مورخہ 8فروری 2023کوپوپ فرانسس نے سامعین سے ترکی اور شام میں زلزلہ زدگان کے لیے مدد کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ آئیں ہم مل کر مقدسہ مریم سے اپنے اْن بھائی اور بہنوں کی حفاظت کے لئے دْعا کریں جو زلزلے کی وجہ سے پریشان ہیں۔المناک زلزلے نے ترکی اور شام میں اب تک 11000 لوگوں کی جانیں لے لیں اور سینکڑوں عمارتیں تباہ ہوئیں ہیں۔پوپ فرانسس نے انسانی ہمدردی کے کارکنوں کی بھی تعریف کی،جو متاثرہ علاقوں میں لوگوں کے ساتھ اظہارِیکجہتی کرتے ہوئے اْن کی مدد کر رہے ہیں۔
Add new comment