Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
پوپ فرانسس کی جانب سے سال ِ نو2022 کی ترجیحات کی فہرست
Monday, January 10, 2022
پوپ فرانسس کی جانب سے سال ِ نو2022 کی ترجیحات کی فہرست شائع کر دی گئی ہے۔ جس کا مقصد مومنین کی ہدایت کرنا اور کامیاب اور پْر سکون زندگی گزارنے کے لیے لائحہ عمل دینا ہے۔ یہ اہم ہدایات کچھ یوں ہیں۔
1۔چغلی نہ کریں۔
2۔اپنا کھانا ختم کریں۔(کھانا ضائع مت کریں)
3۔دوسروں کے لیے وقت نکالیں۔
4۔ خریداری میں حلیمی اپنائیں۔
5۔ غریبوں سے براہ راست خود ملیں۔
6۔دوسروں کو جج کرنا چھوڑ دیں۔
7۔اختلاف کرنے والوں سے دوستی کریں۔
8۔ عزم کیجئے جیسے شادی کا۔
9۔''خْدا سے مانگنے'' کی عادت بنائیں۔
10۔خوش رہیں۔
Add new comment