پوپ فرانسس کا پوپ بیناڈکٹ سولہویں کے ایمان کی گواہی،دْعا اور رحم دلی کو خراج تحسین

پوپ فرانسس نے پوپ ایمرٹس بیناڈکٹ سولہویں کو کلیسیا کے لئے تحفہ قرار دیتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا۔ انہیں ایک عظیم اور ایماندار آدمی کے طور پر یاد کیا۔ انھوں نے بتایا کہ جب ہم پوپ بیناڈکٹ کو ایک عظیم، مہربان شخص کے طور پر یاد کرتے ہیں تو ہم متاثر ہوتے اور ہم اپنے دلوں میں شکرگزاری محسوس کرتے ہیں۔میں خدا کا شکر گزار ہوں کہ اس نے پوپ بیناڈکٹ کوکلیسیا کی خدمت کے لئے چْنا۔ مزید کہا کہ پوپ بیناڈکٹ سولہویں کے ایمان کی گواہی،دْعا اور رحم دلی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

Add new comment

5 + 15 =